سہ ماہا

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - تین مہینوں سے متعلق، تین مہینوں پر مبنی؛ (کنایۃً) وہ تنخواہ جو تیسرے مہینے ملتی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - تین مہینوں سے متعلق، تین مہینوں پر مبنی؛ (کنایۃً) وہ تنخواہ جو تیسرے مہینے ملتی ہو۔